Scholarship

چینی سفیر اسکالرشپ 2025 برائے سردار بہادر وومن یونیورسٹی کوئٹہ(صرف مستحق طلبہ کے لیے)

▪ چینی سفارتخانے کے تعاون سے دی جانے والی Chinese Ambassador Scholarship کے لیے SBKWU کے انڈرگریجویٹ طلبہ سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
اہلیت:

  1. انڈرگریجویٹ طلبہ جن کی فیملی آمدنی 60,000 روپے ماہانہ یا اس سے کم ہو۔
  2. تعلیمی کارکردگی اچھی ہو۔
  3. پہلے سے کوئی اور اسکالرشپ حاصل نہ کر رہے ہوں۔

درخواست کے ساتھ ضروری دستاویزات:

  • والد/سرپرست کا شناختی کارڈ
  • یونیورسٹی رجسٹریشن کارڈ یا ID
  • تنخواہ یا آمدنی کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ
  • یوٹیلیٹی بلز (بجلی/گیس/پانی وغیرہ)
  • کرایہ نامہ (اگر قابل اطلاق ہو)
  • سمسٹر فیس کے واؤچرز
  • میڈیکل اخراجات کے بل (اگر قابل اطلاق ہوں)
  • پہلے کی اسکالرشپ کے ثبوت (اگر ہوں)
  • اسٹیتمنٹ آف پرپز اور 2 پاسپورٹ سائز تصاویر
    آخری تاریخ:
    30 مئی 2025